
RSS Error: Retrieved unsupported status code "404"





- واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ حافظ سعید کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں مدد کرنے والوں کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائیگا۔
- اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی ایم او نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے اب تک 274 مقدموں کا فیصلہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد 160 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوائے گئے جن میں سے 33 کا فیصلہ سنایا جاچکا ہے۔
- اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج امام حسینؓ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
- راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتیں آئین میں ترمیم کے زریعے قائم کی گئی تھیں، مقررہ مدت پوری ہونے پر انہوں نے اپنا کام کرنا بند کر دیاہے۔
- اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اعلان کیاہے کہ اب سپریم کورٹ میں مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنیں گے۔
- کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے ترکش سٹاف کی ملک بدری کا وزارت داخلہ کا حکم معطل کر دیا۔
- لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن کردیا، شہباز تاثیر کو بائیس اگست کو پولیس کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت بھی کردی۔
- ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے مشہد میں سعودی قونصلیٹ نذر آتش کئے جانے کے واقعہ پر ایرانی سفیر کو 24گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
- کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سندھ کی حکومت کیخلاف 9جنوری سے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔
- اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور امن وامان کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا،کراچی معاشی گڑھ ہے اور ملک کیلئے ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،روشنیوں کے شہر کو کسی صورت جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم نہیں چھوڑیں گے ،رینجرز آپریشن سے کراچی کی روشنیاں بحال ہو رہی ہیں …۔
- ahmas3 posted a photo:
- ahmas3 posted a photo:
- ahmas3 posted a photo:
- Eudaemonius posted a photo:
- Eudaemonius posted a photo:
- WIPO | OMPI posted a photo: The Thirty-Eighth Session of WIPO's Standing Committee on the Law of Patents (SCP) took place in Geneva, Switzerland from November 2 to November 6, 2026 in hybrid form – with delegates and observers attending physically in Geneva, Switzerland, and via remote participation from around the world. Copyright: WIPO. Photo: Emmanuel Berrod. This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International License.
- DJOBurton posted a photo: Sarfaranga Cold Desert, Shigar District, Gilgit-Baltistan, Pakistan Website: www.djoburton.com Travel | Photography | Text
- ahmas3 posted a photo:
- umaimatanweer posted a photo: An Autumnal scene from the valleys of Skardu , Pakistan
- nae2409 posted a photo: Skardu, Pakistan October 2026
